آن لائن امتحانات کیلئے احتجاج کرنے والے طلباکیخلاف مقدمہ درجJanuary 27, 2021اسد خان0 پولیس نےدو درجن سے زاد طلبا کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ دن بھر پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد طلباء زخمی بھی ہوئے