اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے۔
اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر کمی کرنے کی تجویز پیش
اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 114 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈرکی قیمت 1530 روپے ہو گئی ہے۔