بلوچستان کی آئرن لیڈی کو انٹرنیشنل ویمن کریج ایوارڈ سے نوازا گیاMarch 5, 2020ویب ڈیسک0 ہزارہ برادری کی پہلی خاتون وکیل حیدر جلیلہ نے ہزارہ برادری کے حقوق کے لیے پرامن بھوک ہڑتال بھی کی تھی۔