وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترک ہم منصب سے رابطہSeptember 3, 2019طارق ملک0 مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور خطے میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔