زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کی گرفتاری کی خبر بے بنیاد قرارApril 2, 2019فرید صابری0 ہم نیوز سے گفتگو میں اویس مظفر نے کہا کہ وہ دبئی میں موجود ہیں انہیں گرفتار نہیں کیا گیا اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں