صوبائی اور ضلعی حکومتیں ایل پی جی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، اوگرا
پیٹرول کی زیادہ سے زیادہ ایکس مل قیمت فروخت 187.80 روپے ہے جب کہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں 55 روپے عائد کیے گئے ہیں، اوگرا نوٹی فکیشن
ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہوگیا ہے، نوٹی فکیشن
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، ترجمان اوگرا
ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک سستی کر دی گئی ہے، اعلامیہ اوگرا
حکومت کی منظوری کے بعد قیمتوں کو بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا
ایل پی جی کی نئی قیمت 197 روپے مقرر کردی گئی
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی
گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 136 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 525 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔
گھریلو صارفین کو پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ کی 12 کیٹگریز میں تقسیم کر دیا گیا۔
حکومت نے 40 روز میں منظوری نہ دی تو اوگرا فیصلے پر ازخود عمل درآمد ہوجائے گا
اکتوبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 12.9 فیصد کمی کی گئی ہے۔
بےبنیاد خبروں سے مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں خلل پیدا ہوسکتا ہے، ترجمان اوگرا
ستمبرکے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت 211 روپے 55 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی ہے، اعلامیہ
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر اعظم شہباز شریف کل کریں گے۔









