مریضوں کی سچی ’کہانیاں‘ سن کر ظفر مرزا کا دل خراب ہوگیاMay 17, 2019نعمان مقصود0 وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اچانک پمز اسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وہ پروٹوکول اور سیکیورٹی کے بغیر اسپتال پہنچے اور مریضوں سے ملاقاتیں کیں۔