میانمار: سوچی حکومت بھی مودی کے نقش قدم پر چل پڑیJune 26, 2019ویب ڈیسک0 مقبوضہ کشمیر کی طرح دس لاکھ مسلمانوں پر مشتمل ریاست راکھین میں انٹرنیٹ سروس ہی بند کردی ہے تاکہ دنیا کو علم ہی نہ ہوسکے کہ مظلوموں پر کون سے اور کیا مظالم ڈھائے جارہے ہیں؟