پاکستان میں گدھوں کی تعداد بڑھ گئیJune 11, 2019سرفراز راجا0 قومی اقتصادی سروے میں کہا گیاہے کہ گدھوں کی آبادی ایک سال میں 52 لاکھ سے بڑھ کر 53 لاکھ ہوگئی ہے