کراچی میں اومی کرون بی ایف سیون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے جس کی تصدیق سیکوینسنگ کے بعد کی گئی ہے۔
اومی کرون کے سب ویرینٹ کے پھیلاو کے باعث این سی اوسی ایک بار پھر فعال
شہباز شریف نے وزارت قومی صحت سے موجودہ صورتحال کے متعلق رپورٹ طلب کر لی
ایوو شیلڈ زیادہ خطرات سے دوچار افراد کو کووڈ سے متاثر ہونے پر تحفظ فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، جان پیریز ترجمان ایسٹرا زینیکا
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وائرس کی مزید قسمیں سامنے آئیں گی، ڈبلیو ایچ او
امریکہ میں کورونا کیسز کی تعداد 7 کروڑ85 لاکھ سے زائد
لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، مراد راس
ریاست جارجیا میں اسپتال اومی کرون سے متاثرہ بچوں سے بھرنے لگے ہیں
اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 295 ہو گئی
6 سے 7جنوری کے دوران مزید اکیس افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق
امریکا میں میوزیکل ایوادڑ شو کی تقریب دوسرے سال بھی ملتوی کر دی گئی
ایک تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ قرنطینہ کے دوران مسلسل اکیلے رہنے کی وجہ سے بھی ایسے افراد میں یہ کیفیت پیدا ہوتی ہے۔
پہلے بھی کورونا کا مقابلہ کیا، اب بھی تیار ہیں، وزیر صحت خیبرپختونخوا
50 فیصد کورونا کیسز اومی کرون ویریئنٹ کے ہیں
مریضوں کی کوئی ٹریول ہسٹری سامنے نہیں آئی۔ چاروں مریض صحت مند ہیں۔












