امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ نہیں ہوگی، علی شمہانی کادعویٰJune 20, 2019ویب ڈیسک0 کچھ حلقوں کی جانب سے کیے جانے والے پروپگنڈے کے باوجود دونوں ممالک میں جنگ نہیں ہوگی کیونکہ اس کے لیے کوئی ٹھوس وجہ نہیں ہے۔