ڈیوس کپ ٹائی کیلئے بھارتی ٹینس ٹیم کو سخت سیکیورٹی کی یقین دہانیAugust 2, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی ٹیم ایشیا اوشیانا گروپ ون کیلئے ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ڈیوس کپ ٹائی 14 اور 15 ستمبر کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔