ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پچھاڑ دیاOctober 26, 2019عثمان خان0 بنگلہ دیش کی بالر جہاں آراء عالم نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، پی سی بی نے شائقین کرکٹ کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کر دیا ہے ۔