بھارتی اداکارہ پر نا معلوم افراد کا حملہ، زخمی ہو گئیںSeptember 21, 2021ویب ڈیسک0 بالی ووڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ پر الزام لگانے والی پائل گھوش کو لوہے کی راڈ سے زخمی کیا گیا ہے۔