رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30نومبر تک توسیعNovember 16, 2019دانش منیر0 گزشتہ سماعت پر اے این ایف حکام نے تفتیشی افسر کے موبائل کا ڈیٹا عدالت کو فراہم کر دیا تھا ۔عدالت نے اے این ایف حکام کو آج سماعت پر رانا ثناء اللہ کے موبائل کا ڈیٹا فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔