انسداد دہشتگردی آپریشن نے پاک فوج کو بہترین حربی طاقت بنا دیا ہے،آرمی چیفAugust 31, 2019طارق ملک0 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کور ہیڈ کوارٹرز لاہور اور پنجاب رینجرز کے دورہ کے موقع پرسرحدی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی ۔