درآمدی سگریٹس، بیڑی، سگارز اور تمباکو کی دیگر اشیاء پر ایف ای ڈی کو عالمی ادارہ صحت کے مطابق 65 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کیا جا رہا ہے۔
درآمدی سگریٹس، بیڑی، سگارز اور تمباکو کی دیگر اشیاء پر ایف ای ڈی کو عالمی ادارہ صحت کے مطابق 65 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کیا جا رہا ہے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب کے مطابق پراڈکٹس پر لفظ انرجی نہ لکھنے اور لیبل پر واضح طور پر’ہائیلی کیفینیٹڈ ڈرنک’ تحریر کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں پوٹھو ہار گڈز کمپنی، رمضان گودام اور سلیم گودام کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔