سعودی عرب کی یمن کیلئے500ملین ڈالر امدادApril 16, 2020ویب ڈیسک0 سعودی عرب خطے کی سلامتی اور امن قائم کرنے کے لئے ہمیشہ کوشاں رہتا ہے۔ یمنی عوام ہمارے بھائی ہیں اور ہم ان کا احترام کرتے ہیں، محمدبن سلمان