اے آر رحمان کی والدہ کریمہ بیگم کی تدفین چنئی، بھارت میں کی جائے گی۔
مرحوم کی نماز جنازہ بدھ کو بعد نماز عصر جامع مسجد بلال بلاک نمبر 4 جرنلسٹس سوسائٹی ابو الحسن اصفہائی روڈ گلشن اقبال میں ادا کی جائے گی۔
کورونا وائرس کے باعث انتقال کرجانے والی سینیٹر کلثوم پروین کی تدفین آبائی قبرستان میں کی گئی ہے۔
پاکستان ایک مخلص اور محنتی سیاستدان سے محروم ہو گیا، چیئرمین سینیٹ
سینئیرصحافی کے انتقال پر دفتر خارجہ نے ہفتہ بریفنگ بھی ملتوی کردی
عرفان حسین عالمی شہرت یافتہ ادیب ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری اور ممتاز ادیبہ حمیدہ رائے پوری کے صاحبزادے تھے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق سابق جج ارشد ملک کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث اسلام آباد کےنجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے
چودھری احمد مختار کے انتقال پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے اظہار افسوس کیا۔
مرحومہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائے گا
القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کا انتقال افغانستان میں ہوا ہے، عرب ذرائع ابلاغ
وزیراعظم عمران خان نے علامہ خادم رضوی کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
مرحوم وزیر خارجہ کو پہلی مرتبہ 2006 میں یہ منصب تفویض کیا گیا تھا۔
چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا
راشد حسین ربانی کو کورونا وائرس کے باعث چند روز قبل اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، سعید غنی
نجیب کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد2 دن سے کومہ میں تھے














