این اے 8 ، پی کے 22 باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاریFebruary 4, 2024ویب ڈیسک0 انتخابات امیدواروں کے انتقال کے باعث روکے گئے ، شیڈول بعد میں جاری ہو گا ، الیکشن کمیشن