صدر کے اعتراضات مسترد، انتخابی اور نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظورJune 9, 2022ویب ڈیسک0 صدر مملکت کی جانب سے انتخابات ترمیمی بل 2022 پر 17 جبکہ قومی احتساب ترمیمی بل 2022 پر 25 اعتراضات عائد کئے گئے۔