غریب ریاستیں بدترین دور سے گزر رہی ہیں لیکن امیر ممالک کا رویہ ٹھیک نہیں ہو رہا، اونتونیو گوتریس
امیر ممالک نہ صرف ویکسین کی خوراکوں کو جمع کرر ہے ہیں بلکہ غریب ممالک کی راہ میں رکاوٹیں بھی ڈال رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
آئندہ سال تک تقریباً 12 ارب خوراکیں دستیاب ہوں گی جب کہ 9 ارب خوراکیں امیر ممالک اپنے لیے پہلے ہی مختص کرا چکے ہیں۔
کوئی ڈرامائی تبدیلی نہ آئی تو دنیا بھر میں اربوں افراد کووڈ 19 ویکسین سے سالوں تک محروم رہیں گے
غریب ممالک کی مدد نہیں کی گئی تو سب کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، جرمن چانسلر انجیلا مرکل
دنیا کے امیر ممالک کے نوجوانوں میں خودکشی کرنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔





