اسرائیل نے انسانیت کیخلاف جرائم میں تمام حدیں پار کر دیں ، عرب اسلامی ہنگامی اجلاس سے خطاب
اسرائیل کو مجرمانہ کارروائیوں پر خبردار کرتے ہیں ، سعودی وزارت خارجہ
سعودی ولی عہد کی طرف سے بھی انکے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات، سرمایہ کاری پر شکریہ
عمران خان اور شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ کے ڈومیسٹک لاؤنج کو چھوٹا اور انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج کی توسیع کو فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔
قطر میں قائم العدید فوجی اڈہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کا سب سے بڑا اڈہ ہے۔ اس فوجی اڈے کو خطے میں ہونے والے متعدد فوجی آپریشنز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
شیخ تمیم بن حمد الثانی نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف سے بھی ملاقات کی
امیر قطر وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں
دفترخارجہ ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ امیر قطر کے نتھیا گلی جانے کا پروگرام بھی منسوخ کردیا گیاہے۔
امیر قطر دورہ پاکستان کے دوران 22 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے۔
امیر قطر نے وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کر کے پاک بھارت ثالثی کی پیشکش کی۔
امیر قطرنے پاکستان میں ہاوَسنگ سیکٹر،زراعت اورکئی شعبوں میں معاہدوں کا اعلان کیا ہے،وزیر خارجہ
وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر میں مختلف معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہونے کا امکان ہے
جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ قطرکے دوران ملک کے قومی دن کے موقع پر پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آئی ایس پی آر













