دھاندلی کے نتیجے میں بننے والی حکومت کبھی عوامی مسائل حل نہیں کرسکے گی۔
خواہش ہے کہ 8 فروری کو آر ٹی ایس نہ بیٹھے۔
5 دریاؤں کے باوجود ہر پانچواں پاکستانی گندا پانی پیتا ہے۔
اسلامی سربراہی کانفرنس میں عملی اقدامات کی بجائے قراردادوں پر ہی اکتفا کیا گیا۔
گریٹر صیہونی ریاست کا منصوبہ انسانوں کی غلامی کا منصوبہ ہے۔
نگران حکومت کو پالیسی معاملات میں فیصلہ سازی کا اختیار نہیں ہے، سراج الحق
گندے نظام کی وجہ سے پاکستان میں ہر سال 8 ہزار لوگ خودکشی کرتے ہیں۔
سابقہ حکمرانوں نے آئی ایم ایف کے کہنے پر عوام کو قربانی کا بکرا بنایا۔
ملک لوٹنے والوں کا یوم حساب آنے والا ہے۔
عوام کرپٹ نظام سے چھٹکارے کیلئے ہماری پرامن جمہوری جدوجہد میں شامل ہو۔
2 فیصد مراعات یافتہ اشرافیہ 98 فیصد عوام کے وسائل پر قابض ہے۔
ہم شہیدوں کی امانت سے بے وفائی نہیں کریں گے اور جان دے دیں گے لیکن اس ملک کی حفاظت کریں گے۔
حکمران آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدوں پر قوم سے معافی مانگیں۔
سیاسی بدحالی سے معیشت تباہ اور عوام متاثر ہیں۔
سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کی جانب سے آئین و قانون کی خلاف ورزی پر فیصلہ دے، سراج الحق کی اپیل









