امونیا گیس کی لیکج کے مقام کو تلاش کیا جا رہا ہے، ریسکیو ذرائع
امونیا گیس کی لیکج کے مقام کو تلاش کیا جا رہا ہے، ریسکیو ذرائع
بھلوال کے علاقے کرسچن کالونی میں واقع برف کے کارخانے سے اچانک خارج ہونے والی امونیا گیس کی بھاری مقدار نے 35 سے زائد افراد کو بے ہوش کردیا۔