ملک میں کورونا وائرس کے 7 ہزار 530 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
کچھ چیزیں وفاق کوہماری پسند نہیں اور کچھ ہمیں وفاق کی لیکن فیصلے متفقہ ہوتے ہیں، مرادعلی شاہ
پنجاب میں پہلے پانچ ہزار کیسز 40 دن میں سامنے آئے اور24 اپریل کو پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 5046 تک پہنچ گئی تھی، اگلے پانچ ہزار کیسز کی صرف 14 روز میں تصدیق ہوئی
رپورٹس کے مطابق زہریلی گیس لیک ہونے سے پلانٹ کے آس پاس کی آبادی میں سے کم سے کم ایک ہزار افراد متاثر ہوئے
مہلک وبا کے باعث اب تک جہان فانی سے دو لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد کوچ کر چکے ہیں
ملک میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 464 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں
اب تک 333ڈاکٹرز، 108 نرسز اور 227 ہیلتھ سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں
سندھ میں کورونا وائراس کے مجموعی طور پر8640 مریض ہیں جن میں سے89 کی حالت تشویشناک ہے اور 14 وینٹی لیٹرز پر ہیں
ایک دن میں 693 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی کل تعداد 29 ہزار 427 ہو گئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 12 لاکھ 28 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں.
ملک میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 801 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ میں 11اموات رپورٹ ہوئیں اور مجموعی تعداد 148ہوگئی ہے جب کہ متاثرہ 79 افراد کی حالت تشویشناک ہے، مرادعلی شاہ
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 11 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
ملک میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 635 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو ہلا کے رکھ دیا۔ سپر پاور امریکہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کیسز کی تعداد 12 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے












