دو دن میں ریکارڈ 135 اموات اور 5 ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 ہزار636 کیسز رپورٹ، تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی
امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ تین ہزار سے بڑھ گئی ہے اور کورونا کے مریضوں کی تعداد سترہ لاکھ اڑسٹھ ہزار سے زیادہ ہے
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید ایک ہزار446 کیسز رپورٹ ہوئے۔
دنیا بھر میں 24 لاکھ 57 ہزار سے زائد افراد موذی وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے ہیں
کورونا وائرس کے مریض نے شہبازشریف کے ساتھ نمازعید ادا کی تھی
امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض ہیں جہاں تعداد3 لاکھ 60 ہزار سے بڑھ چکی ہے اور23283 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید ایک ہزار446 کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی طور پر 19 ہزار142 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں
کورونا وائرس کے باعث مزید 5افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ248 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض سندھ میں ہیں جہاں تعداد 22 ہزار 934 تک پہنچ گئی ہے۔
سندھ کے مختلف اسپتالوں میں اس وقت کورونا کے 14ہزار592مریض زیر علاج ہیں جن میں سے46 وینٹی لیٹر پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
عمان سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم نے مسافروں کی طبی جانچ اور اسکریننگ کی ہے
کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 703کیسز رپورٹ ہوئے اور مریضوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 823 ہوگئی ہے
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا وبا ایک خطرناک حقیقت ہے اور لاپرواہی برتنے والے اس متاثر ہوسکتے ہیں، بچوں کو کسی اور نے نہیں ہم نے خود متاثر کیا ہے














