ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج قوم اس عزم کی تجدید کے ساتھ یہ دن منا رہی ہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لیے ہم سب ایک ہیں۔
2001 سے 2020 تک صرف کراچی میں 350 سے زائد بڑے اور 850 سے زائد معمول کے آپریشنز ہوئے۔
ملیحہ لودھی نے مزید کہا کہ افغانستان میں امن قائم ہونا پاکستان کی بڑی کامیابی ہو گی۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آزادی رائے سے انکار نہیں ہے تاہم اس کی کچھ حدود و قیود کا ہونا بھی ضروری ہے۔
کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچنے والی تمام بین الاقوامی ٹیمیں بھی موجود تھیں۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ فاشسٹ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کا الیکشن کے بعد حلقے کی تمام مساجد کو گرانے کا اعلان سیکولر بھارت کے منہ پر تمانچہ ہے۔
سابق سفیر نے کہا کہ کشمیر پر پاکستان کی پالیسی واضح نہیں ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیری بھارت سے بغاوت کر چکے ہیں اور بھارت سے نالاں ہیں۔
نوبل انعام دینے کی تقریب رواں برس دسمبر میں اوسلو میں منعقد ہو گی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
اگر میرٹ پر نوبیل انعام دیا جائے تو میں اس کا حقدار ہوں، امریکی صدر
پاکستان افغانستان میں دیرپا امن کے لئے کئے گئے تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھے گا ، وزیراعظم
ہمارے پاس جہاد اور مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، ترجمان طالبان
فریقین پر زور دیتے ہیں کہ وہ جلد ازجلد مذاکرات کی میز پر آکر افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش کریں، ڈاکٹرفیصل
مذاکرات معطلی سے مزید امریکی ہلاک ہوں گے، ذبیح اللہ مجاہد













