پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں، مرتضیٰ وہابFebruary 27, 2019ویب ڈیسک0 مرتضی وہاب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور تمام کابینہ ارکان نے بھارتی جارحیت کی بھرپور مذمت کی ہے۔