ڈرون طیارے کو یمن کے ساحل کے قریب گرایا گیا، امریکی حکام کی تصدیق
امریکیوں کی حفاظت کے لئے طاقت کا استعمال کریں گے
کسی دہشتگرد کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی صدر کی منظوری درکار ہوگی، امریکی میڈیا
پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، وزیرخارجہ کا سینیٹ میں پالیسی بیان
فوجی ڈرون گرائے جانے کے معاملے پر ایران کی جانب سے غلطی سرزد ہوئی ہے، امریکی صدر۔
پاسداران انقلاب کے دعوے میں کہا گیا ہے کہ امریکی ڈرون کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ جنوب میں کوہ مبارک کے علاقے سے ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔
زلمے خلیل زاد کی سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں لیکن فی الوقت تک وزیراعظم عمران خان سے ان کی ملاقات طے نہیں ہے۔






