امریکی ٹی وی،ریڈیو ہوسٹ لیری کنگ کورونا کے باعث چل بسےJanuary 23, 2021ویب ڈیسک0 لیری کنگ کو پچاس ہزار سے زائد انٹرویوز کرنے کا اعزاز حاصل ہے اور وہ اپنے منفرد انداز کے باعث کافی مقبول تھے۔