زلمے خلیل زاد کے دورۂ پاکستان پر امریکی سفارتخانے کا اعلامیہAugust 2, 2019طارق ملک0 زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم پاکستان ، عمران خان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقاتیں کیں۔