صدر ٹرمپ نے آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ مریسن کو فون کرکے ان سے مدد طلب کی تو وہ بھی ذرائع ابلاغ کی زینت بن گئی۔
تمام امت مسلمہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں پہنچے، کیپٹن (ر) صفدر
ہر ملک سے دوستی کرنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر
وزیر اعظم نے ایران کی صورتحال پر بات کی اور واضح مؤقف اپنا کہ خطہ کسی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
مودی کو پاکستان کیخلاف سخت بیان نہیں دینا چاہیے تھا، امریکی صدر
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی مظالم اپنی انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی اور انہیں کشمیر کی صورتحال سے آگاہ بھی کیا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم گزشتہ روز دیا۔
بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ جلد آزاد کشمیر پر بھی قبضہ کر لیں گے۔
سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو جانتے ہیں اور اس کی ٹھوس وجوہات و شواہد بھی موجود ہیں۔ امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کے فیصلے کے بعد پہلی مرتبہ کمیٹی کی جانب سے کسی اہم شخصیت کو طلب کیا گیا ہے۔ زلمے خلیل زاد 19 ستمبر کو قانون سازوں کے سامنے پیش ہو کر بریفنگ دیں گے۔
امریکہ روانگی سے قبل وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب بھی متوقع ہے۔
جان بولٹن کا استعفی اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے جان بولٹن کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان سے مکمل فوجی انخلا نہیں کر رہے۔
عمران خان و نریندر مودی سے میرے اچھے تعلقات ہیں، دونوں میرے اچھے دوست ہیں اور انہیں اپنے ملک سے پیار ہے۔














