چین کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر ر ہا ہوں، امریکی صدر
صدارتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کا کبھی نہیں سوچا، امریکی صدر
امریکی صدر نے کہا کہ امریکی میڈیا صرف جعلی خبریں نشر کرتا ہے۔
ڈاکٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کسی بھی دوا کے استعمال سے پہلے شہریوں کو ڈاکٹر سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی کا اطلاق 60 دن کے لیے ہو گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین سے کورونا پر غلطی ہوئی ہے تو اس کا کچھ نہیں کر سکتے۔
امریکی صدر نے کہا کہ مشی گن، مینی سوٹا اور ورجینیا کے عوام آزادی کے لیے آگے بڑھیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چھوٹے کاروباریوں کو 300 ارب ڈالر قرضے دیئے جارہے ہیں۔
امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کی رفتار کم ہو رہی ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ کر رہا ہے۔
امریکی صدر کے اقدام سے لوگوں نے پرائیویسی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
اگر ہم کچھ نہ کرتے تو یہ تعداد 22 لاکھ تک ہو سکتی تھی، امریکی صدر
فرانس کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مذمت کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی شہری شدید دباوَ اور مشکلات کا شکار ہیں۔
ڈبلیو ایچ او چین کے زیادہ قریب ہے جس نے چین کے لیے بارڈر کھلے رکھنے کا غلط مشورہ دیا, ڈونلڈ ٹرمپ









