امریکی صدر نے کہا کہ کہیں بھی امریکی شہری کو خطرہ ہوا تو کارروائی کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں کریں گے۔
ملک میں پولیس کا مضبوط قانون دیکھنا چاہتا ہوں، امریکی صدر
امریکی سینیٹ نے جنرل براؤن کی تقرری کی حتمی منظوری دی۔
کولن پاؤل نے کہا کہ امریکی صدر کے خلاف جو سابق آرمی افسران نے کہا اس پر فخر ہے۔
وزیر دفاع کے بیان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نالاں نظر آرہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن نے40 سال سے سیاست میں ہونے کے باوجود کچھ نہیں کیا۔
چین نے امریکہ کے صنعتی راز چرائے، ڈونلڈ ٹرمپ
کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ڈبلیو ایچ او بہتر لائحہ عمل اختیار کرے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر اور اسپیکر کے درمیان الفاظ کی جنگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔
میں خود بھی گزشتہ ڈیڑھ ہفتے سے یہی دوا استعمال کررہا ہوں، امریکی صدر کا دعویٰ
لیلیٰ خان نے مقامی طبی کارکنان اور فائر فائٹرز کو کوکیزکے 100 باکس پیش کیے تھے۔
امریکی صدر نے جس فیکٹری کا دورہ کیا وہ ماسک ہی فراہم کرتی ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ میرے خیال میں امریکی میڈیا چین میں کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔
کسی ملک نے ویکسین کی تیاری میں امریکی ماہرین کوشکست دی تو خوشی ہوگی، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لوگ 15 سے 22 لاکھ اموات کے اندازے لگا رہے تھے۔













