پینٹاگون کے اعلیٰ عہدیدار جنگوں کے علاوہ کچھ نہیں کرتے، امریکی صدر
جوبائیڈن نے کہا کہ وہ زندگی میں کسی شخص سے اتنا مایوس نہیں ہوئے جتنا ٹرمپ سے ہوئے ہیں۔
نینسی پلوسی نے کہا کہ امریکی صدر کی جانب سے ایسا بیان خطرناک اور ناقابل برداشت ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ہم منی سوٹا سے جیتے تو پھر گیم اوور ہو جائے گی۔
میں انتہائی غم کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ گزشتہ شب میرا بھائی رابرٹ انتقال کر گیا ہے
امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے اور بہت جلد مزید کمی آئے گی۔
امریکی صدر نے کہا کہ امریکا لبنان کو بھرپور معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
صدر ٹرمپ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے شاہ سلمان کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
امریکی صدر نے اپنے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کر دی۔
امریکی سائنسدان ڈاکٹرانتھونی فاوچی نے امریکی شہریوں کو ماسک پہننے کا مشورہ دے دیا۔
انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ میں صرف اس لیے ماسک پہنوں گا کیوں کہ فوجیوں کی عیادت کیلئے اسپتال جا رہا ہوں اور باقاعدگی سے ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
امریکی صدر نے کہا کہ ہم نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
امریکی صدر نے کہا کہ امریکی معیشت مضبوط تھی لیکن چین سے وائرس آنے کے بعد حالات خراب ہوئے۔
امریکی صدر نے اپنے خطاب کے دوران امریکی نشریاتی ادارے سی این این پر بھی تنقید کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ روک دیے جائیں تو کیسز کی تعداد بھی کم ہو جائے گی۔












