افغان فورسز کی جنگی حکمت عملی: امریکی سیکریٹری دفاع نے بتادیJuly 25, 2021ویب ڈیسک0 افغان فورسز اپنی جنگی حکمت عملی کے تحت زیادہ اہمیت والے علاقوں میں اپنی پوزیشن بھی مستحکم بنا رہی ہیں، لائیڈ آسٹن کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت