ترکیہ شام ہولناک زلزلہ: اموات 10 ہزار سے بڑھنے کا خدشہFebruary 7, 2023ویب ڈیسک0 ترکیے اور شام میں زلزلے سے تباہی بڑے پیمانے تک جانے کا امکان ہے۔