امریکی تنبیہ نظرانداز، شمالی کوریا نے میزائلوں کا تجربہ کرلیاJuly 25, 2019ویب ڈیسک0 شمالی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق جن میزائلوں کا تجربہ کیا گیا ہے وہ 267 میل (430 کلومیٹر) تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔