برنی سینڈرز سمیت دیگر ارکان کانگریس نے امریکی وزیرخارجہ اور وزیرخزانہ کو خط لکھ دیا
کیا اب بھی مقبوضہ وادی میں ربڑکی گولیاں استعمال کی جارہی ہیں؟
مظلوم کشمیریوں کی آہوں، سسکیوں اور چیخوں نے واشنگٹن میں موجود درد مند دل رکھنے والے انسانوں کو اپنی جانب ضرور متوجہ کرلیا ہے۔
بھارتی حکومت کی جانب سے مواصلاتی رابطوں کی بندش، کرفیو کا نفاذ، اظہار رائے کی آزادی اور نقل و حرکت پر پابندیاں نا قابل قبول ہیں۔ چھ سینیٹرز کا مؤقف



