امریکی صدارتی انتخاب: جوبائیڈن کو صدر ٹرمپ پر برتری حاصلOctober 5, 2020ویب ڈیسک0 پول سروے کے مطابق جو بائیڈن کو 53 فیصد ووٹرز جبکہ صدر ٹرمپ کو 39 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔