ایپل 500 کھرب روپے کے اثاثوں تک پہنچنے والی دنیا کی پہلی کمپنیJanuary 4, 2022ویب ڈیسک0 آئی فون بنانے والی کمپنی کا شیئر گزشتہ روز 182 اعشاریہ 88 ڈالر تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔