امریکہ میں مجھ پر کوئی کیس نہیں ، اعظم خان سواتیJuly 29, 2019ویب ڈیسک0 ۔ اس ملک اور پارلیمنٹ نے مجھے بے پناہ عزت دی ہے میں اپنے ملک کی خاطر امریکی شہریت ترک کرکے واپس آیا تھا۔