کورونا وائرس، امریکہ میں مارشل لا لگایا جا سکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰMarch 23, 2020ویب ڈیسک0 برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوجی قیادت نے کورونا وبا کے پھیلنے پر متبادل انتظام کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔