امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 46 ہزار 579 اموات ہو چکی ہیں
تحقیق میں کووڈ 19 ویکسینز کے پری آرڈرز کا تجزیہ کیا گیا جو ریگولیٹری منظوری سے قبل مختلف ممالک نے دیے
ویکسین کی پہلی خوراک اگلے 24 گھنٹے سے کم وقت میں دی جائے گی، امریکی صدر
امریکی حکومت نے شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا کام دسمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ نے ایران پر عائد معاشی پابندیاں ختم کردی تھیں
امریکہ کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای پر لگائی گئی پابندیوں بری طرح ناکام ہو جائیں گی
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو رواں سال اکتوبر تک تمام نکات پر عمل درآمد کے لئے آخری مہلت دے دی
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں تمام امریکی ٹیلی کام کمپنیوں کو اجازت کے بغیر غیر ملکی ساز و سامان خریدنے اور نصب کرنے پر پابندی عائد کی ہے
وزیراعظم اور سربراہ پاک بحریہ سے امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے ملاقات کی۔
جنوبی کوریا ٹیکنالوجی کی ریس میں امریکہ ، چین اور جاپان سے آگے نکل گیا, فائیو جی کے ذریعے انٹرنیٹ کی رفتار 4 جی کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ تیز ہو گی
سندھ ہائی کورٹ نے ملزم کو آٹھ روزہ ضمانت دیتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے اور نیب سے تعاون کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ٹرمپ اور جرمن بینک کے درمیان روابط کی چھان بین کی جارہی ہے، دفتر اٹارنی جنرل
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میونخ میں گلوبل سیکیورٹی کانفرنس میں پاکستان کا نقطہ نظرسب کے سامنے رکھوں گا۔
افغان طالبان نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ روسی خلاف ورزیوں کے باعث معاہدے سے نکل رہے ہیں














