ساڑھے 7 لاکھ وفاقی ملازمین کو جبری چھٹیوں پر بھیج دیا گیا ، کیپٹل ہل اور کانگریس لائبریری بند کر دی گئی
کچھ افراد نے کئی ماہ حراستی مراکز میں رہنے کے بعد رضاکارانہ واپسی پر آمادگی ظاہر کی
کور کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا ، امیگریشن حکام نے ان کیساتھ ناقابل قبول برتائو کیا ، وکیل
غزہ سے متعلق قرارداد منظور نہ ہونا افسوسناک اور سیاہ لمحہ ہے، پاکستان
پابندیوں کا مقصد ایران کی مختلف سرگرمیوں کو محدود کرنا ہے ، امریکی محکمہ خزانہ
امریکا جی سیون ممالک سے بھارت، چین پر زیادہ ٹیرف لگانے پر زور دے گا، فنانشل ٹائمز
حملے کے بعد صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم اور امیر قطر سے رابطہ کیا ، ترجمان
امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کو پاکستان آنے کی دعوت
بھارت پر 50 فیصد ٹیرف، دہائیوں کی سب سے سخت سزا
مجھے نہیں معلوم کیا ہونے والا ہے، جو بھی ہوگا یہ بھارت پر منحصر ہوگا۔
اگر بھارت نے ٹیرف نہ دیا تو اس پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔
اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسکو اسرائیل مخالف جذبات کا پرچار کر رہی ہے ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
بعض آراء غلط ہوتی ہیں ، صدر ٹرمپ نے اس مسئلے کو کافی واضح کر دی ، ترجمان محکمہ خارجہ
ٹرمپ امن کی کوششوں سے پُرامید، ایران کو معمول کے ممالک میں شامل کرنا چاہتے ہیں، ٹیمی بروس
ڈونلڈ ٹرمپ نے کیر کائونٹی کو آفت زدہ قرار دے دیا














