متاثرہ پاکستانیوں کی مدد نہیں بلکہ بڑا ثواب بھی ہے، معین علی
شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی اپنی فاونڈیشن کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت
تحدہ عرب امارات کے صدر نے سیلاب متاثرین کی مدد جاری رکھنے کا یقین دلایا۔
منظور کی جانے والی رقم سیلاب زدہ علاقوں میں خرچ کی جائے گی۔
آرمی چیف نے سیاحوں کو منتقلی کے لیے ہیلی کاپٹرز فراہم کیے ہیں، وزیر اعظم
گندم کے اسٹرٹیجک ذخائر 10 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 20 لاکھ ٹن کرنے کی منظوری
اقوام متحدہ 52 لاکھ متاثرہ افراد کو خوراک اور ضروری اشیا فراہم کرے گا، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
آذربائیجان سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 20 لاکھ ڈالر پاکستان کو فراہم کرے گا۔
برطانیہ سیلاب متاثرین کے لیے 40 کروڑ 50 لاکھ روپے فراہم کرے گا۔
ہمیں مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف
سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے سیلاب زدگان کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں کیمپس بھی قائم کردیے ہیں، چیئرمین سی ڈی اے
پاک فوج اپنے اسٹاک سے اب تک تین ہزار 700 سے زائد ٹینٹس اور دیگر بنیادی اشیائے ضروریہ متاثرین سیلاب و بارش میں تقسیم کرچکی ہے۔
وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی رقم بڑھاکر 10لاکھ روپے کرنے کی ہدایت کر دی
امریکہ آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض کی قسط جلد دلانے میں اپنا کردار ادا کرے، آرمی چیف
افغانستان میں ایسا تباہ کن زلزلہ گزشتہ کئی دہائیوں میں نہیں آیا














