پنجاب اور کے پی کے کاشتکاروں کا سڑکوں پر احتجاجJanuary 9, 2019جلال محسود0 ملتان میں کسانوں نے آلوؤں کی فصل کو آگ لگادی ہے جب کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کاشت کاروں نے روڈ بند کردیا ہے۔