سیلاب متاثرین کی امداد: ترکیہ اور ازبکستان سے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئےSeptember 2, 2022ویب ڈیسک0 امدادی طیارے سیلاب زدگان کے لیے سامان لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ہیں