ڈاکٹر امجد ثاقب کو انسداد غربت اور انسانیت کی خدمت پر نامزد کیا گیا۔
ڈاکٹر امجد ثاقب کو انسداد غربت اور انسانیت کی خدمت پر نامزد کیا گیا۔
ڈاکٹر امجد ثاقب کی کامیابی پر فخر ہے، عمران خان
پاکستان کے سماجی کارکن 64 سالہ محمد امجد ثاقب اپنی نوعیت کے پہلے بلاسود اور بغیر ضمانت کے مائیکرو فنانس پروگرام کے بانی ہیں۔